وفاقی پولیس قبضہ مافیا پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی!

قبضہ مافیا کےمتعدد ارکان گرفتار ،خطرناک اسلحہ اور ایمونیشن برآمد
اسلام آباد (کلک نیوز رپورٹ) وفاقی پولیس کاضلع بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاو¿ن،بھرپور کارروائی میں قبضہ مافیا متعدد ارکان گرفتار ،اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی،اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری رکھا جائے،قبصہ مافیا کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا یہ ایک ناسور ہے اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں