اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد+ لاہور(نیوز ڈیسک )بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد۔ ملزم کا نامOkeke Anayo Goddy لاہور سے براستہ استنبول ترکش ایئرلاین سے افریقہ جا رہا تھا کو حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں