ملتان میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

ملتان(کلک نیوز رپورٹ)پی ٹی اے نے ایف آئی اے کے ساتھ ملکر غیر قانونی ٹریفک کے خلاف چھاپہ مارا،کارروائی محلہ علامہ اقبال میں مارا گیا، کارروائی کے دوران 14 وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول گیٹ ویز،7 راﺅٹرز، 4 انٹرنیٹ ڈیوائسز، 3 لیپ ٹاپس اور دیگر آلات پر مبنی ایک غیر قانونی ایکسچینج قبضے میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں