توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں گولی مار دی گئی!

پشاور(کلک نیوز)توہین رسالت کیس مقامی عدالت میں سماعت کے دوران توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ سے توہین رسالت کا ملزم موقع پر ہی دم توڑ گیا،فائرنگ کرنے والے شخص کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں