سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز کا انتقال

اسلام آباد (کلک نیوز ) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ گزشتہ روز ریاض میں ادا کی گئی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی شہزادے کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ تاہم شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں