ہمارے بارے میں

کلک اردو نیوز پاکستان کے شہر شہر اور دنیا بھر سے اپنے صحافتی نیٹ ورک کی مصدقہ اطلاعات کی بنا پر قارئین کرام تک مستند خبریں پہنچانے کا مؤثر آن لائن اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایکسکلوزیو سٹوریز کی وجہ سے پہچانا اور دیکھا جاتا ہے، کلک اردو نیوز پر پاکستان کے نامور اور تجربہ کار صحافیوں ادیبوں اور کالم نگاروں کی تحاریر تجزیے اور خبریں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔