اوکاڑہ:بیوی کو منانے میں ناکامی پر نوجوان کی خود کشی

اوکاڑہ (کلک نیوز )الہ داد کالونی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، زوہیب اسلم عرف سنی نامی نوجوان کی بیوی لڑائی جھگڑے کے بعد اپنے میکے گئی ہوئی تھی نوجوان اپنے سسرال مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب خاتون منشیات فروش گرفتار

کراچی (کلک نیوز )سکھن سے انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات پر ریڑھی گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار خاتون منشیات فروش سے دو کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد مزید پڑھیں

اسلام آباد:جعلی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ

اسلام آباد(کلک نیوز )تھانہ گولڑہ پولیس کی کارروائی مخبر کی اطلاع پر بنی سٹاپ پر جعلی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ دوملزمان گرفتار 200بوتلیں شراب،20لٹر الکحول، بڑی تعداد خالی بوتلیں، اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد گرفتار ملزمان داد مزید پڑھیں

کراچی سے بھتہ خور گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد

کراچی (کلک نیوز) کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن،خواتین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ گھر گھر تلاشی لی گئی،موٹرسائیکل لفڑز سمیت منشیات فروش گرفتار،بھتہ خوری کے مقدمے میں مطلوب ملزم عبدالقیوم بھی گرفتار،گرفتار ملزمان سے غیر قانونی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: زمین کے تنازع پر بھائی، بھابھی اور دو بھتیجے قتل

شمالی وزیرستان (کلک نیوز) شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازع پر بھائی، بھابھی اور دو بھتیجوں کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں زمین کے تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر دی جس مزید پڑھیں