نائیجیریا: فورسز کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، لاگوس میں کرفیو نافذ

ابوجا (کلک نیوز) افریقی ملک نائیجیریا میں فورسز کی فائرنگ سے اب تک 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، دوہفتوں سے عوام پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، حکومت نے سب سے بڑے شہر لاگوس میں کرفیو نافذ کردیا، مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز کا انتقال

اسلام آباد (کلک نیوز ) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ گزشتہ روز ریاض میں ادا کی گئی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ مزید پڑھیں

جلال آباد:پاکستانی قونصل خانے کے باہربھگدڑ سے 15 جاں بحق

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونیوالے ہجوم میں بھگدڑ سے خواتین سمیت 15 افراد چل بسے۔ پاکستان نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

کورونا نے ”سپر پاور ”کو پچھاڑ دیا!

واشنگٹن(کلک نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، دونوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا، صدر نے تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ ان میں اور مزید پڑھیں

پاکستانی قوم پرتشدد قوتوں کیخلاف زیادہ متحد اور مستحکم ہو چکی ہے، شاہ محمود قریشی

بیجنگ (کلک نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم زیادہ متحد اور مستحکم ہے۔ دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں سنگین صورتحال کے تدارک کیلئے کردارادا کرے:وزیراعظم

اسلام آباد (کلک نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سنگین صورتحال کے تدارک کے لئے اپنا جائز کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم حسن دیاب عوامی مطالبے پر کابینہ سمیت مستعفی

بیروت (کلک نیوز+ فارن ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکوں کے بعد عوام کے مطالبے پر لبنانی وزیراعظم حسن دیاب پوری کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عوام سے خطاب میں لبنانی وزیراعظم کا مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی افواج کی سیز فائر کی خلاف ورزی،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی (کلک نیوز ) بھارتی فوج کی جانب سے لائن ا?ف کنٹرول (ایل او سی) کے علاقے رکھ چری سیکٹر میں شہری آبادی کو اپنی بلااشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں گولی مار دی گئی!

پشاور(کلک نیوز)توہین رسالت کیس مقامی عدالت میں سماعت کے دوران توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ سے توہین رسالت کا ملزم موقع پر ہی دم توڑ گیا،فائرنگ مزید پڑھیں