مریم نواز کے کمرے پر دھاوا،آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک+ کلک نیوز)مسلم لیگ (ن)نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مریم نواز کے کمرے پر دھاوا بولنے کے واقعے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی(کلک نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے سربراہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا،محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور(کلک نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سے عام قیدیوں والا سلوک ہوگا، اپوزیشن لیڈر بیرک نمبر دو میں رہیں گے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہباز شریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا، بی کلاس منظور ہونے پر مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری میں کون ملوث!

کراچی(کلک نیوز)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری میں ایک وفاقی وزیر ملوث ہے، لیگی رہنما کی ضمانت سے ثابت ہوگیا، کیس جھوٹا بنایا گیا، مکمل انکوائری ہوگی، سازش کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، بے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مہنگائی کیخلاف ٹائیگرفورس میدان میں اتارنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کلک نیوز)وزیراعظم عمران خان کا بڑھتی مہنگائی میں کمی کیلئے ایکشن پلان تیار، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے اہم فیصلوں کا اعلان کل ہو گا۔ ٹائیگر فورس کو ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کا ٹاسک سونپے جانے کا مزید پڑھیں

اے پی سی فیصلوں کو مفلوج کرنے کی سازش !

لاہور(کلک نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا حصہ ہے، اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے شہباز شریف کو پکڑا گیا ۔ ترجمان پاکستان مزید پڑھیں

لیڈر شپ کے بغیر کوئی بھی تحریک خطرناک !گیلانی

اسلام آباد(کلک نیوز)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے۔رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے مزید پڑھیں

نیب حکام کی 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کلک نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب حکام کی جانب سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں