سری لنکن پریمیئر لیگ :وہاب ریاض سلمان خان کی ٹیم میں شامل

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیم خریدی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر وہاب ریاض کو شامل کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان سری لنکن پریمیئر مزید پڑھیں

آرمی چیف کا اہم اقدام، ہاکی فیڈریشن کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان

راولپنڈی (کلک نیوز) قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے فیڈریشن کے لیے 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ ٹورنامنٹ کی کوارٹرز فائنل لائن اپ مکمل

لزبن (اے پی پی) یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ ٹورنامنٹ کی کوارٹرز فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ کوارٹرز فائنل مرحلہ بدھ سے پرتگال میں شروع ہوگا۔اٹلانٹا، پیرس سینٹ جرمین، لیپزگ، اٹلیٹک، بارسلونا، بائرن، مانچسٹر سٹی اور لیون کی ٹیمیں مزید پڑھیں

عامر خان کا پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل باکسنگ شو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی) عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان اور عثمان وزیر نے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل باکسنگ شو کا اعلان کر دیا ہے۔باکسنگ لیگ اسلام آباد میں 3 اکتوبر کو نئے شیڈول کے مطابق ہو گی۔ مزید پڑھیں

ڈوپ ٹیسٹ مثبت، تین پاکستانی ایتھلیٹس پر 4 سال کی پابندی عائد

لاہور(کلک نیوز) ممنوعہ ادویات کے استعمال کا طبی معائنہ (ڈوپ ٹیسٹ) مثبت آنے پر تین پاکستانی ایتھلیٹس پر چار سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خیال رہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ مزید پڑھیں

بائیو سیکیور کی خلاف ورزی، محمد حفیظ کو آئسولیشن میں بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (کلک نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ پی سی بی کی طرف سے بائیو سیکیور کی خلاف ورزی کرنے لگے۔ جس کے بعد انہیں قرنطینہ میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ کلک رپورٹ) آئی سی سی نے کورونا وائرس کی وباءکو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا مزید پڑھیں

’ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے ملک کو بدنام کیا ہو‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر مزید پڑھیں